Dyam Adab: Urdu Poetry, Urdu Shayari of Famous Poets

دائم ادب میں ہم پیش کرتے ہیں اعلی معیار کی شاعری، اس میں مختلف شعراء اکرام کا کلام پڑھا  جاتا ہے۔ ہر قسم کی شاعری مثلا دکھی، محبت والی، سماجی شاعری آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ آپ لوگ بھی اس میں اپنی شاعری شامل کر۱ سکتے ہیں آپ ہمیں اپنی شاعری بھیجیے۔ ہم آپ کے لیےاسے پڑھیں گے۔

چینل کے لیے اپنی آراء کا اظہار کریں۔ اور ہماری محنت کو سراہنے کے لئے آپ کی طرف سے ہاے (ہیلو) بھی ہماری حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی۔ 

اُمید ہے آپ چینل، شاعری کو پسند فرمائیں گے اپنی رائے ضرور لکھیے گا۔